منگل، 13 اکتوبر 2026
بریکنگ

کراچی: عائشہ منزل پر اے ٹی ایم میں میاں بیوی سے لوٹ مار، ویڈیو وائرل

سندھ 28th Apr 2023 286 مناظر

کراچی کے علاقے عائشہ منزل کے قریب اے ٹی ایم بوتھ میں میاں بیوی کو لوٹ لیاگیا

کراچی کے علاقے عائشہ منزل کے قریب اے ٹی ایم بوتھ میں میاں بیوی کو لوٹ لیاگیا۔ڈاکوؤں نے شوہر سے رقم چھیننے کے بعد خاتون سےچوڑیاں بھی اتروائیں۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ڈاکوؤں نے میاں بیوی کو زمین پر بٹھایا، دونوں بےبسی سے رقم اور زیور دیتے رہے۔دوسری جانب پولیس حکام کاکہنا ہے کہ واقعے سے متعلق درخواست موصول ہوئی ہے اور اس حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ