ہفتہ، 03 اکتوبر 2026
بریکنگ

واشک۔ تربت سے کوئٹہ جانے والی مسافر کوچ حادثے کا شکار، خواتیں اور بچوں سمیت 28 افرادجاں بحق، متعدد زخمی

تازہ ترین 29th May 2024 207 مناظر

واشک۔ تربت سے کوئٹہ جانے والی مسافر کوچ حادثے کا شکار، خواتیں اور بچوں سمیت 28 افرادجاں بحق، متعدد زخمی

واشک۔ تربت سے کوئٹہ جانے والی مسافر کوچ حادثے کا شکار، مسافر کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین بچوں سمیت متعدد افراد شدیدزخمی حادثے میں خواتیں اور بچوں سمیت 28 افرادجاں بحق اور متعدد افراد زخمی ، حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا تھا حادثے کے زخمیوں اور لاشوں کو سول ہسپتال بسیمہ منتقل کیا گیا طبی امداد دینے کے بعد مذید علاج کے لئے کوئٹہ منتقل کر دئیے جائیں گے لاشین سول ہسپتال بسیمہ میں شناخت کے لئے رکھے گئے ہیں حادثے کا شکار مسافر بس ارباز کمپنی کا ہے
شیئر کریں:

2 تبصرے

احمد نواز
احمد نواز 2 years ago

افسوس..

Muzaffar hissain
Muzaffar hissain 2 years ago

Tobh

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ