بدھ، 30 ستمبر 2026
بریکنگ

کراچی پریس کلب کے سیکرٹری شعیب احمد کی سربراہی میں وفد کی عقیل کریم ڈھیڈی سے ملاقات

سندھ 09th Aug 2024 303 مناظر
کراچی پریس کلب کے سیکرٹری شعیب احمد کی سربراہی میں وفد کی عقیل کریم ڈھیڈی سے ملاقات

کراچی پریس کلب کے سیکرٹری شعیب احمد کی سربراہی میں وفد کی عقیل کریم ڈھیڈی سے ملاقات

کراچی پریس کلب کے سیکرٹری شعیب احمد کی سربراہی میں وفد نے معروف بزنس مین اورچیئرمین اے کے ڈی گروپ عقیل کریم ڈھیڈی سے ان کے رہائش گاہ پر ملاقات کی ۔وفد میں کراچی پریس کلب کے فنانس کمیٹی کے سیکرٹری احتشام مفتی ،ڈپٹی سیکرٹری رضوان عامر شامل تھے ۔، سیکریٹری پریس کلب نے عقیل کریم ڈھیڈی کوان کی صاحب زادی کی شادی کی مبارکباد دی اور صحافیوں کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا،وفد نے عقیل کریم ڈھیڈی کی جانب سے کتیانہ میمن اسپتال میں کراچی پریس کلب کے اراکین اور انکے اہل خانہ کے لئے علاج کی سہولیات بلا معاوضہ فراہم کرنے پر ان کا شکریہ ادا کیا،ملاقات میںر کتیانہ میمن اسپتال کے چیئرمین احمد چنائے بھی موجود تھے ۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ