کراچی: خمیسہ گوٹھ میں جشن میلاد کی محفل کا انعقاد کیا گیا
محفل کے اختتام میں فلسطین کے مجاہدوں کے لیے خصوصی دعا کی گئی
کراچی: خمیسہ گوٹھ محمد نعیم کی جانب سے جشن میلاد کی محفل کا انعقاد کیا گیا جس میں خصوصی خطاب حضرت علامہ مولانا عاشق حسین فریدی سماجی شخصیت نوید لطیف قادری ۔نعت خواں سید زبیر گل جی ۔انعام عطاری ۔احمد رضا قادری ۔دیگر علماء اور نعت خواں سمیت عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی محفل کے اختتام میں فلسطین کے مجاہدوں کے لیے خصوصی دعا کی گئی