منگل، 29 ستمبر 2026
بریکنگ

چیف سیکریٹری سندھ سید آصف حیدر شاہ کی کراچی پریس کلب کے اراکین گورننگ باڈی سے ملاقات

سندھ 24th Sep 2024 295 مناظر
چیف سیکریٹری سندھ سید آصف حیدر شاہ کی کراچی پریس کلب کے اراکین گورننگ باڈی سے ملاقات

سالانہ گرانٹس، نئے ممبرز کے پلاٹس اور صحافی ہاؤسنگ اسکیم ہاکس بے کے ترقیاتی منصوبوں پر صدر و سیکریٹری کراچی پریس کلب نے بریفنگ دی

چیف سیکریٹری سندھ سید آصف حیدر شاہ کی کراچی پریس کلب کے اراکین گورننگ باڈی سے ملاقات، کراچی پریس کلب کو درپیش مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، سالانہ گرانٹس، نئے ممبرز کے پلاٹس اور صحافی ہاؤسنگ اسکیم ہاکس بے کے ترقیاتی منصوبوں پر صدر و سیکریٹری کراچی پریس کلب نے بریفنگ دی، چیف سیکریٹری سندھ سید آصف حیدر شاہ نے ان مسائل کو حل کرنے میں اپنا بھرپور کردار ادا کرنے اور خصوصی اجلاس بلانے کی یقین دھانی کرائی۔ چیف سیکریٹری سندھ کو صدر و سیکریٹری اور اراکین گورننگ باڈی نے سندھی اجرک اور کلب کا سوینئیر پیش کیا اور کراچی پریس کلب کے مختلف شعبہ جات کا دورہ کرایا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ