منگل، 29 ستمبر 2026
بریکنگ

کاجول کا سوشل میڈیا سے بریک لینے کا اعلان، تمام پوسٹس ڈیلیٹ

شوبز 09th Jun 2023 394 مناظر

دوسری جانب کاجول نے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے بھی اپنی تمام تصاویر ڈیلیٹ کردی ہیں ۔

بالی وڈ کی معروف اداکارہ کاجول نے سوشل میڈیا سے بریک لینے کا اعلان کردیا۔ ٹوئٹر پر سوشل میڈیا سے بریک لینے کے اعلان کے ساتھ کاجول نے ایک پوسٹ شیئر کی جس میں درج تھا کہ ’ میری زندگی کی مشکل ترین آزمائش کا سامنا ہے ‘۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ