بدھ، 28 اکتوبر 2026
بریکنگ

صالح پٹ: گاؤں علی گل مگسی میں کارو کاری کا الزام لگا کر خاتون اور نوجوان کو قتل کر دیا گیا۔

سندھ 03rd Aug 2023 330 مناظر

ملزم طارق مگسی نے اپنی بہابهی خانزادی اور دادن مری کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔

صالح پٹ: گاؤں علی گل مگسی میں کارو کاری کا الزام لگا کر خاتون اور نوجوان کو قتل کر دیا گیا۔ ملزم طارق مگسی نے اپنی بہابهی خانزادی اور دادن مری کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لے کر روہڑی اسپتال پہنچایا گيا هے
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ