بدھ، 28 اکتوبر 2026
بریکنگ

کراچی اور اسلام آباد میں آپریشن کے بعد غیر ملکیوں نے ٹھٹھہ اور جامشورو کا رخ کرلیا

سندھ 09th Oct 2023 351 مناظر

ٹھٹھہ اور جامشورو میں غیر ملکیوں کو ڈی پورٹ کرنے کا آپریشن شروع نہ ہوسکا

ٹھٹھہ (رپورٹر) وفاقی حکومت کی جانب سے افغان باشندوں کو ڈی پورٹ کرنے کے لیے کریک ڈاؤن شروع کرنے کے اعلان کے بعد ٹھٹھہ اور جامشورو میں غیر ملکیوں کو ڈی پورٹ کرنے کا آپریشن شروع نہ ہوسکا،

کراچی اور اسلام آباد میں آپریشن کے بعد افغان باشندوں نے ملیر، ٹھٹھھ اور جامشورو کی جانب بڑھنا شروع کردیا۔

ٹھٹھہ اور سجاول کے اضلاع میں افغان باشندوں کے خلاف آپریشن شروع نہ ہوسکا،

دونوں اضلاع کے ایس ایس پیز نے سوشل میڈیا پر اشتہار جاری کرکے ذمہ داری پوری کردی۔

شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ