"pa" تلاش کے نتائج۔
سینئر صحافی عباس پٹھان اور کاشف پٹھان کی والدہ انتقال کر گئیں
مرحومہ کی نمازِ جنازہ ملیر کے علاقے پپری میں ادا کی گئی، وادیٔ حسین قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا
خيرپور میں ایک ماہ قبل پراسرار طور لاپتا نوجوان کی ٹکڑوں میں لاش مل گئی
خيرپور میں ایک ماہ قبل پراسرار طور لاپتا نوجوان کا ٹکڑوں میں لاش ملنے سے علاقے میں سوگ اور خوف کی فضا
یہ معلوم کرنے کا آسان طریقہ کہ آیا آپ وزیراعظم کے رمضان پیکج کے اہل ہیں یا نہیں۔
pm ramzan relief package
قاضی احمد کے قریب 6بچوں کے والد کو مسلح افراد نے گولیاں مار کر قتل کردیا
سجن جتوئی شہر سے اپنے گاؤں جا رہا تھا کہ راستے میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے اسے قتل کردیا