"na" تلاش کے نتائج۔
تبت میں 5 شدت کا زلزلہ، زمین کانپ اٹھی
چین کے خودمختار علاقے تبت میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، تاہم فوری نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
زخمی مگر ثابت قدم: ڈی ایس پی جوڑے نے اسپتال میں شادی کی سالگرہ منا کر بہادری کی نئی مثال قائم کردی
شکارپور آپریشن میں زخمی ہونے والے بہادر ڈی ایس پی میاں بیوی نے سکھر کے اسپتال میں اپنی دوسری شادی کی سالگرہ منائی، جہاں افسران، ڈاکٹرز اور عملے...
ہیلو… کوئی ہے؟ ٹرمپ نے دورانِ گفتگو واش روم کا دروازہ بجا کر سب کو چونکا دیا
ایئرفورس ون میں صحافیوں سے بات چیت کے دوران واش روم کا دروازہ اچانک کھلنے پر ٹرمپ نے مزاحیہ انداز میں اندر موجود شخص کو باہر آنے کی...
ایلون مسک کا ایلیئنز (Aliens) کے بارے میں بڑا انکشاف
اسپیس ایکس کے سربراہ ایلون مسک کا کہنا ہے کہ ان کے ادارے نے اب تک خلا یا زمین کے قریب کہیں بھی کسی غیر معمولی مخلوق (ایلیئنز)...
اڈیالہ جیل کے باہر بانیٔ پی ٹی آئی کی بہنوں کا دھرنا برقرار، پولیس اور علیمہ خان میں مذاکرات شروع
راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے قریب دھرنے کے دوران پولیس حکام اور علیمہ خان کے درمیان بات چیت کا آغاز ہو گیا۔
گلشنِ اقبال میں 3 خواتین کی لاشیں ملنے کا سانحہ، خاندان پر ڈیڑھ کروڑ روپے قرض کا انکشاف
کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں پولیس نے متاثرہ خاندان کے شدید مالی دباؤ میں ہونے کی تصدیق کر دی۔
کراچی پریس کلب میں سینئر ميمبر اور کے یوجے دستور کے سابق صدر عبدالحفیظ نوری کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد
مقررین نے مرحوم کی صحافتی خدمات، اصول پسندی، مثبت رویّے اور کھیلوں کی صحافت میں اُن کی غیر معمولی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا
کراچی: ایم اے جناح روڈ کے شاپنگ مال کی پانچویں منزل پر آگ، فائر بریگیڈ نے بروقت قابو پا لیا
کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر واقع ایک شاپنگ مال کی پانچویں منزل پر آگ بھڑک اٹھی، جسے فائر بریگیڈ نے فوری کارروائی کرتے ہوئے بجھا دیا۔