"Rai" تلاش کے نتائج۔
سجاول ۾ ٻوڏ ۽ برسات متاثرن لاءِ آيل سامان من پسندن ماڻهن ۾ ورهائڻ جو انڪشاف
سعودي حڪومت ۽ حيات فائونڊيشن پاران 660 مستحق خاندانن لاءِ مليل سامان ڪرپشن جي ور چڙهي ويو: ذريعا
وڳڻ: ڳوٺ عالي کبڙ ۾ سماجي تنظيم ايڊرا پاڪستان پاران 1500 غريبن ۾ راشن ورهايو ويو
سماجي اڳواڻ اياز علي ڪلھوڙو وفاقي گھرو کاتي جي آفيسر نديم علي ڪلھوڙو جي تعاون سان راشن ورهايو
سیلاب اور بارش کے متاثرین کے لیے رقم امداد ايزی کرنے کا معاہدہ
پاکستان ریڈ کریسنٹ اور ٹیلی نار کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے گئے ہیں
حزب اللہ کے ساتھ جنگ چھڑ گئی تو ہم لبنان کو "پتھر کے دور" میں لے جائیں گے: اسرائیل
اسرائیلی دھمکی پر حزب اللہ کی جانب سے تاحال کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے
ہزار ایکسپریس حادثہ ریلوے کے چھ افسران اور ملازمین معطل
سکھر ڈویژن کے چھے ملازمین معطل کردیئے گئے
سندھ کے عوام نے ایک بار پھر مسافروں کی مدد کرکے مثال قائم کردی
حادثے کے بعد علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد موقع پر پہنچی اور پھنسے مسافروں کو نکال کر ہسپتال منتقل کیا
ہزارا ایکسپریس حادثہ، جاں بحق هونے والے افراد کی تعداد 40 هوگئی
حادثے کے باعث اپ ٹریک پر ٹریفک معطل ہو گئی
ٹرین حادثے میں ٹنڈو آدم کے ایک ہی خاندان کی 3 خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق، 15 سے زائد افراد لاپتہ
10بوگیاں پٹڑی سے اترنے سے جاں بحق اور زخمی ہونے والوں میں ٹنڈو آدم سے تعلق رکھنے والے افراد بھی شامل ہیں۔
ہزارہ ایکسپریس حادثہ تخریب کاری بھی ہو سکتی ہے: سعد رفیق کا انديشه
ٹرین جب حادثے کا شکار ہوئی تو 45 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی تھی
نوابشاہ: سرہاڑی ٹرین حادثے میں فوت ہونے والے مسافروں میں سے 24کی شناخت ہوگئی
جن کی شناخت ہوچکی ہے انکی میت کو ایمبولینس کے ذریعے روانا کیا جائیگا؛ ضلعی انتظامیہ