"Chief justice" تلاش کے نتائج۔
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پاکستان کے 29ویں چیف جسٹس بن گئے
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پاکستان کے 29ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا
نیب ترامیم کے خلاف کیس کا فیصلہ محفوظ ہے، جلد بتائیں گے: چیف جسٹس
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے عمران خان کی نیب ترامیم کے خلاف درخواست کی سماعت کی
کیا اب شجرکاری اور مچھر مار مہم عدالت چلائے؟ جسٹس احمد علی شیخ برہم ہوگئے
ماحولیات کی بہتری کے لیے شجر کاری مہم شروع کرنے کی درخواست ناقابل سماعت قرار
جب بھی آئین کی خلاف ورزی ہوگی عدالت مداخلت کرے گی، چیف جسٹس
الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست مسترد
توشہ خانہ کیس کے فیصلے میں ٹرائل کورٹ نے غلطیاں کیں، چیف جسٹس عمر عطا بندیال
اگر کوئی فیصلہ غلط ہوا تو ہم اس میں مداخلت کرسکتے ہیں
چیف جسٹس کرپشن میں ملوث شخص کے لیے اپنا کیرئیر خطرے میں ڈال رہے ہیں، نواز شریف
چیف جسٹس توشہ خانہ القادر ٹرسٹ سے کرپشن میں ملوث شخص کو بچانے کے لیے سرگرم ہیں
گندم کراچی نہیں پہنچتی پر افغانستان پہنچ جاتی ہے، چیف جسٹس احمد علی شیخ
عدالت نے ریمارکس دیئے کہ یہ کوئی عام کیس نہیں سنگین مسئلہ ہے۔
حال ہی میں عدالتی پالیسی ساز کمیٹی کا اجلاس ہوا،چیف جسٹس پاکستان
سپریم کورٹ میں پولیس آرڈر 2002 کی منسوخی سے متعلق درخواستوں پر سماعت
پیپلز پارٹی نے نگراں وزیراعظم کے لیے دو نام پیش کر دیئے
پی پی نے جلیل عباس جیلانی اور سابق چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی کا نام دے دیا
یہ کہنا کہ سویلین کا کبھی فوجی عدالتوں میں ٹرائل نہیں ہوسکتا درست نہیں: چیف جسٹس
جب تک سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل پر فیصلہ نہیں آتا تب تک تمام بینچ غیر قانونی ہیں اور میں اس بینچ کو بینچ تصور نہیں کرتا۔