"C" تلاش کے نتائج۔
بھٹ شاہ میں ٹنڈو آدم اسٹاپ کے قریب موٹر سائیکل سوار مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
مسلح افراد کی فائرنگ سے محمد موسی جکھرانی زخمی هونے کے بعد رورل ہیلتھ سینٹر میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا
ملیر: ماڈل کالونی ماڈل موڑ کے قریب واٹر ٹینکر نے بائیک سواروں کو کچل دیا
02 بچے جاں بحق, ايکبچہ اور مرد شدید زخمي
کراچی پریس کلب کے زیراہتمام سینئر صحافی،ممبرکراچی پریس کلب عثمان عرب ساٹی مرحوم کی یاد میں تعزیتی ریفرنس
سعیدسربازی، محمدحسین محنتی، شعیب احمد، خالدلطیف، مقصودیوسفی، امتیازخان فاران، عامرلطیف اور دیگر نے اظہار خیال کيا
اننیا نے شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا کا نمبر لیک کر دیا!
غیر ملکی میڈیا کے مطابق اننیا پانڈے ان دنوں اپنی نئی فلم ’’CTRL‘‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں
فضائی آلودگی سے چھاتی کے کینسر کا خطرہ بڑھنے لگا
انوائرمنٹل ہیلتھ سائنسز (این آئی اے ایچ ایس) اور نیشنل کینسر انسٹی ٹیوٹ (این سی آئی) کے محققین نے دریافت
لاعلمی میں ہم آنکھوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں!
انجانے میں ہم سے کچھ غلطیاں ہو جاتی ہیں، جو ہماری آنکھوں کی صحت کے لیے نقصان دہ ہوتی ہیں
کامن ویلتھ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کی سبیل سہیل نے گولڈ میڈل جیت لیا
سبيل سہیل نے 47 کلوگرام کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیتا
فیصل آباد: سسر اور بہو کو قتل کرنے والے ملزم کو دو بار سزائے موت سنادی گئی
عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے ملزم کو دو بار سزائے موت سنائی
ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے لیاری اور کھارادر کے عوام کے لیے ڈاؤ لیب کا افتتاح کردیا
نئی برانچ کا افتتاح رجسٹرار ڈاؤ یونیورسٹی ڈاکٹر اشعر آفاق نے کیا،
ہرا مانی کا زندگی بدلنے سے متعلق بڑا انکشاف
ہرا مانی نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں حصہ لیا جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر روشنی ڈالی