اتوار، 22 نومبر 2026
بریکنگ

"AC" تلاش کے نتائج۔

دوڙ ڀرسان حادثي ۾ ڪراچي واسي ڀيڻ ڀاءُ فوت، 10زخمي
جھڑک کے قریب نشے کے عادی شخص نے بیوی اور 2 بچوں کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کر لی
کراچی سے ملکی و غیر ملکی سیاحوں کا وفد موہنجو دڑو پہنچ گیا، آثار قدیمه کا دورہ

کراچی سے ملکی و غیر ملکی سیاحوں کا وفد موہنجو دڑو پہنچ گیا، آثار قدیمه کا دورہ

سیاحتی وفد نے اسٹوپا، گریٹ باتھ، ڈی کے ایریا، دیگر مقامات اور میوزیم کا بھی دورہ کیا۔

عوامی پریس کلب ملیر کے انتخابات، سید سجاد علی شاہ صدر، نائب صدر شہنشاہ چارن منتخب

عوامی پریس کلب ملیر کے انتخابات، سید سجاد علی شاہ صدر، نائب صدر شہنشاہ چارن منتخب

انتخابات ایڈووکیٹ فاروق گھوڑو، غلام نبی مگسی اور فرحان میمن کی نگرانی میں منعقد ہوئے

بلوچستان دہشت گردی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ بے نقاب، گرفتار ملزمان کے انکشافات — خواجہ آصف

بلوچستان دہشت گردی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ بے نقاب، گرفتار ملزمان کے انکشافات — خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گرد حملوں کے شواہد بھارت کی مداخلت ثابت کرتے ہیں، حملوں میں خواتین اور بچوں کو بھی...

ڈی جی خان میں ہائی الرٹ: پنجاب سے بلوچستان جانے والے تمام راستے بند

ڈی جی خان میں ہائی الرٹ: پنجاب سے بلوچستان جانے والے تمام راستے بند

سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر ڈیرہ غازی خان کے راستے بلوچستان جانے والی تمام شاہراہیں عارضی طور پر بند کر دی گئیں۔

ایف سی ہیڈکوارٹر پشاور خودکش حملہ: منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی، سہولت کار بے نقاب

ایف سی ہیڈکوارٹر پشاور خودکش حملہ: منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی، سہولت کار بے نقاب

پشاور میں ایف سی ہیڈکوارٹر پر ہونے والے خودکش حملے کی تفتیش میں اہم انکشافات سامنے آ گئے، حملے کے تانے بانے افغانستان سے جاملے۔

کراچی بدامنی کی لپیٹ میں، شہر سب سے زیادہ غیر محفوظ ہو چکا ہے: امیرِ جماعتِ اسلامی

کراچی بدامنی کی لپیٹ میں، شہر سب سے زیادہ غیر محفوظ ہو چکا ہے: امیرِ جماعتِ اسلامی

منعم ظفر خان کا کہنا ہے کہ کراچی میں مسلسل سانحات اور ناقص انتظامات نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنا دی ہے۔

ترکیہ کا دوٹوک مؤقف: ایران کے خلاف کسی بھی فوجی کارروائی کی مخالفت

ترکیہ کا دوٹوک مؤقف: ایران کے خلاف کسی بھی فوجی کارروائی کی مخالفت

ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان نے واضح کیا ہے کہ ترکیہ ایران کے خلاف کسی بھی بیرونی فوجی مداخلت کو خطے کے لیے خطرناک سمجھتا ہے۔

سندھ میں 4 فروری کو تعلیمی ادارے بند رہیں گے