"ی" تلاش کے نتائج۔
کراچی: سولجر بازار میں رہائشی عمارت میں گیس لیکیج کے باعث دھماکہ، 16 افراد دب کر جاں بحق
پولیس کے مطابق سولجر بازار میں صبح تقریباً 4 بجے عمارت میں گیس لیکیج کے باعث دھماکہ ہوا
قاضی احمد کے قریب 6بچوں کے والد کو مسلح افراد نے گولیاں مار کر قتل کردیا
سجن جتوئی شہر سے اپنے گاؤں جا رہا تھا کہ راستے میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے اسے قتل کردیا
کندھکوٹ: جاگیرانی-چاچڑ تنازع پر 3 افراد جاں بحق
فائرنگ کے نتیجے میں امان اللہ جاگیرانی، شبیر چاچڑ اور انور چاچڑ جاں بحق ہوگئے
سندھ میں طلبہ کیلئے تاریخی اقدام، مفت کھانے اور راشن کا بڑا پروگرام شروع
حکومتِ سندھ نے امریکی محکمہ زراعت (USDA) کے تعاون سے سندھ اسکول میلز پروگرام شروع کرنے کا معاہدہ کر لیا، جس سے ہزاروں طلبہ کو روزانہ کھانا اور...
کوئٹہ اور بارکان میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 14 دہشت گرد ہلاک
کوئٹہ: کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کوئٹہ اور بارکان میں مختلف کارروائیوں کے دوران مجموعی طور پر 14 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔