"کے پی" تلاش کے نتائج۔
کے پی کے میں آرمی آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک، دھماکے میں ایک جوان شہید
کے پی کے میں آرمی آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک، دھماکے میں ایک جوان شہید
کراچی پریس کلب کے اراکین کا صدر کے پی سی،سیکریٹری اور سیکریٹری پلاٹ کمیٹی کی قیادت میں صحافی کالونی بلاک 68 کا دورہ
ڈی جی ایل ڈی اے شبیہہ الحسن اور ان کی ٹیم نے بریفنگ دی
پیپلز پارٹی پریشان، مریم نواز جلد سندھ کا دورہ کریں گی
مریم نواز عام انتخابات کے پیش نظر پیپلز پارٹی کے گڑھ سندھ کا دورہ کریں گی
چیئرمین پی ٹی آئی کی حکمنامے کے پیرا 18 کی وضاحت کے لیے دائر درخواست پر اعتراض عائد
اسلام آباد ہائیکورٹ ، جج ہمایوں دلاور کی مبینہ فیس بک پوسٹوں سے متعلق مزید تحقیقات کے حکم کا معاملہ
ایران میں 3 آئل فیکٹریوں میں خوفناک آگ بھڑک اُٹھی
آگ لگنے سے تیل کے ذخائر پھٹنے کے پیش نظر آس پاس کی بھی تمام فیکٹری کو خالی کروالیا گیا
شدید بارشوں کے پیشِ نظر انٹرنیٹ سروس سے متعلق ہدایت جاری
علاوہ ازیں امین الحق نے کراچی، ٹھٹہ اور سجاول میں ممکنہ طوفان کے پیشِ نظر متعلقہ حکام سے ہنگامی رابطے کیے ہیں۔
اسلام آباد سمیت کے پی اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
رپورٹ کے مطابق زلزلہ 10 بج کر 49 منٹ پر آیا تاہم تاحال کسی بھی علاقے سے جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
فواد چوہدری کے پی ٹی آئی چھوڑنے پر اہلیہ حبا کا ردعمل
اہلیہ حبا چوہدری نے ردعمل کا اظہار کیا اور کہا کہ آخر کار سفر اختتام کو پہنچا۔
کے پی میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے پیپلزپارٹی سے رابطے
ملک میں جلاؤ گھیراؤ کرنے والوں کے لیے پیپلزپارٹی میں جگہ نہیں ہے
مظفرگڑھ میں 100روپے کے پیچھے جھگڑا، بیوہ کو قتل کرنیوالا اس کا کزن نکلا
بعدازاں اس نے نسرین کے جسم کے تیزدھار آلے سے ٹکڑے کیے اور لاش بیگ میں بند کردی تھی