"کرکٹ ٹیم" تلاش کے نتائج۔
پاکستان ٹیم میں جس نے بھی ایسے کھلاڑیوں کو کھلايا ان سے پوچھا جائے: راشد لطیف
پاکستان ٹیم میں جس نے بھی ایسے کھلاڑیوں کو کھلايا ان سے پوچھا جائے: راشد لطیف
انضمام الحق نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے پول کھول ديئے
چند روز قبل انضمام الحق کے ایک کمپنی میں شیئر ہولڈر ہونے کا معاملہ سامنے آیا تھا
ملک میں بدامنی پھیلانے میں غیر قانونی پناہ گزین ملوث ہیں، کچھ اقدامات ریاستی راز ہیں، وزیراعظم
نگراں وزیراعظم انوار الحق نے بعض افغان رہنماؤں کے دھمکی آمیز بیانات کو افسوسناک قرار دے ديا
میانداد کو تھپڑ مارنے پر راشد لطیف کا صحافی کو ایک ارب روپے جرمانے کا نوٹس
راشد لطیف نے سابق کرکٹر اور کمنٹیٹر پی کے میر کو ایک ارب روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھیج دیا
آپ بہت برا گاتے ہیں، اپنے پیشے پر توجہ دیں: وسیم اکرم کا دہانی کو مشورہ
وسیم اکرم نے فاسٹ بولر شاہنواز دہانی کو کھیل پر توجہ دینے کا مشورہ دے دیا
محمد رضوان نے سعود شکیل کو مستقبل کا ستارہ قراردےدیا
و ٹاپ سکوررز محمد رضوان اور سعود شکیل کی ویڈیو جاری
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق وکٹ کیپر پی پی میں شامل
ذوالقرنین حیدر نے پی پی میں شمولیت اختیار کر لی
کیا سارہ بھارتی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی کو ڈیٹ کررہی ہیں؟
میزبان نے سارہ سے سوال کیا کہ کیا آپ اس وقت بھارتی کرکٹ ٹیم کے کسی کھلاڑی کو ڈیٹ کررہی ہیں؟ اگر نہیں تو کیا ارادہ رکھتی ہیں؟
بابر اعظم کی گاڑی کو لاہور ایکسائز پولیس نے روک لیا
بابراعظم کی گاڑی پر ٹیکس کی ادائیگی کا ٹوکن چسپاں دیکھ کر عملے نے بابر اعظم کو قانون کی پیروی کرنے پر سراہا
فخر نے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ جیت لیا
فخر زمان نے پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز میں دو سنچریوں کی مدد سے 363 رنز بنائے اور سیریز کے بہترین کھلاڑی قرار پائے