"کراچی" تلاش کے نتائج۔
کراچی میں سیاسی ہلچل , پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی کے کونسلرز مسلم لیگ (ن) میں شامل
پی پی جنرل کونسلر افتخاب علی اور جماعت اسلامی کی جنرل کونسلر کشور میمن کو پارٹی پرچم کا مفلر پہنایا گیا
پاک افغان مذاکرات دونوں ممالک میں قیام امن کے لیے بڑی پیشرفت،روزی خان کاکڑ
دونوں ممالک میں آباد لاکھوں شہری خونی رشتوں کے بندھن میں بندھے ہیں
کراچی، سرکاری اشتہارات کی ادائیگیوں میں شفافیت کے لیے سیکریٹری اطلاعات سندھ ندیم الرحمان میمن کی زیر صدارت اہم اجلاس
اجلاس میں معیزالدین پیرزادہ، محمد یوسف کابورو، سارنگ لطیف چانڈیو، ظفراللہ ملاح اور لیاقت جمالی بھی شريک
پیپلز پارٹی آئینی عہدے حاصل کر کے وفاق میں اقتدار کے مزے لوٹ رہی ہے،روزی خان کاکڑ
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف پر بیجا تنقید قابل مذمت