"کراچی" تلاش کے نتائج۔
کراچی میں ڈاکو کو زندہ جلانے کا مقدمہ درج - اصل وجہ سامنے آگئی
اورنگی ٹاؤن میں ڈاکو کو زندہ جلانے کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف سرکار کی مدعیت میں درج کر لیا گیا۔
کراچی میں مین ہول میں گرنے والے بچے کی لاش نکالنے والے لڑکے کو پولیس کی جانب سے اعزاز پیش
کراچی کے علاقے نیپا چورنگی میں گٹر میں گر کر جاں بحق ہونے والے بچے کی لاش نکالنے والے لڑکے کو ایس ایس پی ایسٹ ڈاکٹر فاروق نے...
کراچی: پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی کو قتل کر دیا گیا
لانڈھی میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے پر فائرنگ، خاتون اور شوہر جاں بحق، ملزم فرار۔
"میئر کراچی نے سارے ادارے اپنے قبضے میں لے رکھے ہیں" — حافظ نعیم الرحمٰن کی سخت تنقید
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ میئر کراچی نے شہر کے تمام اداروں پر قبضہ کر رکھا ہے اور بی آر ٹی منصوبے...
نیپا چورنگی کے مین ہول میں ڈوبنے والا بچہ 14 گھنٹے بعد برآمد
گلشنِ اقبال، نیپا چورنگی پر گزشتہ رات پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں مین ہول میں گر کر ڈوبنے والے بچے کی لاش 14 گھنٹے بعد نکال لی...
سندھ حکومت کا تاریخ ساز اقدام: طلاق، پیدائش، موت، شادی کی مفت رجسٹریشن کے لیے موبائل ایپ متعارف
سندھ حکومت نے شہریوں کو موت، شادی اور طلاق کی رجسٹریشن کی سہولت فراہم کرنے کے لیے ایک جدید، کاغذ سے آزاد اور ٹیکنالوجی پر مبنی "سیول رجسٹریشن...
اسلام آباد چیمبر آف کامرس کے صدر سردار طاہر محمود کے اعزاز میں کراچی میں پروقار تقریب
بی جی سی گروپ کے چیف ایگزیکٹو سید امتیاز الحق بخاری کی خصوصی شرکت
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیراہتمام 39روزہ ”ورلڈ کلچر فیسٹیول 2025“ کے 24ویں روز میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا اپنے بچوں کے ہمراہ آرٹس کونسل کا دورہ
بیرون ممالک کے فنکار کراچی سے محبتیں سمیٹ کر جارہے ہیں، بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
کراچی میں تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق، ڈرائیور موقع سے فرار
ملیر میمن گوٹھ میں تیز رفتار ٹرک نے موٹرسائیکلوں کو ٹکر ماری، ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی جبکہ ڈرائیور ٹرک چھوڑ کر فرار ہوگیا۔