"کراچی" تلاش کے نتائج۔
کراچی متحدہ سے نکل گئی، وہ بلدیا سانحہ یاد کریں، آپ نے خود اعتراف کیا کہ ہم نے مہاجر قوم کو 100 سال پیچھے دھکیل دیا ہے: قادر پٹیل
یہ غلطی آپ کی ہے، عمارت آپ نے بنائی۔ متحدہ کے بانی کے گارڈ نے گل پلازا کے طبقات زبردستی بڑھائے
بلدیا سانحہ کا ذکر کیوں نہیں کیا؟ قادر پٹیل نے ایم کیو ایم کی بولتی بند کردی
آپ کراچی کے دعویدار نہ بنیں، یہ غلطی آپ کی ہے، عمارت آپ نے بنائی۔ایم کیو ایم کو جواب
کراچی میں گل پلازا آگ کے واقعے میں لاپتہ افراد میں سکھر کا رہائشی بھی شامل
محمد اطہر سے آخری بار فون پر بات ہوئی تھی اور انہوں نے آگ کے بارے میں بتایا تھا۔ اہل خانہ
کراچی پریس کلب میں دو روزہ فلاور شو کا افتتاح، شہر کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کی ضرورت پر زور
کراچی کے امیج کو بہتر بنانے کے لیے ایسے اقدامات ناگزیر ہیں،فاضل جمیلی/اسلم خان