"پی ٹی آئی" تلاش کے نتائج۔
جبری شادیوں کا سنا تها، پی ٹی آئی کے لیے ’جبری علیحدگیوں‘ کا عجوبہ متعارف کروایا گیا۔ عمران خان
پی ٹی آئی رہنماؤں کے علیحدگی کے اعلان پر عمران خان کا ردعمل سامنے آگیا
پی ٹی آئی کی خاتون رکن قومی اسمبلی بیرون ملک روانگی کے عین وقت گرفتار
قانون نافذ کرنے والے اداروں کے پاس پہلے سے بیرون ملک فرار ہونے والی پی ٹی آئی قیادت کی فہرست موجود ہے
جناح ہاؤس حملے میں ملوث پی ٹی آئی سپورٹر خدیجہ شاہ تاحال لا پتا
ڈی آئی جی انوسٹی گیشن لاہور کامران عادل کا کہنا ہے کہ خدیجہ شاہ کو جلد گرفتار کرلیا جائے گا
شیریں مزاری نے پی ٹی آئی چھوڑنے اور سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کرديا
پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ ان کے ہمراہ ان کے وکلا اور ان کی بیٹی ایمان مزاری بھی موجود تھیں
پی ٹی آئی سپورٹر خدیجہ شاہ کا خود کو پولیس کے حوالے کرنے کا اعلان
بھائی اور شوہر کو پوری رات جیل میں رکھا گیا، بچوں کے سامنے میرے شوہر کو زدو کوب کیا گیا، مجھے اپنی پرواہ نہیں
پی ٹی آئی کپتان عمران خان سے مولانا شیرانی کی ملاقات
پی ٹی آئی کے خلاف ملک بھر میں جاری غیرقانونی کریک ڈاؤن کو فوری طور پر روکنے کا مطالبہ
سوات میں مراد سعید کے گھر پر پولیس اورایلیٹ فورس کا چھاپا
پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کی گھر پر عدم موجودگی کے باعث اہلکار واپس چلے گئے۔
فرانسیسی ٹی وی نے پی ٹی آئی کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب کردیا
عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک بھر میں تحریک انصاف کے کارکنان نے احتجاج کیا تھا۔
حکومت ثبوت دے ہم خود ملوث افراد کو حوالے کردیں گے، عمران خان
عمران خان کا کہنا تھاکہ آپریشن اور انتقامی کارروائیوں سے پی ٹی آئی ختم نہیں ہوگی
پی ٹی آئی کے 72 ایم این ایز کے استعفوں کی منظوری کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار
عدالت نے ان ارکان کو استعفے واپس لینے کے لیے اسپیکر کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کی