"پریم کورٹ" تلاش کے نتائج۔
سپریم کورٹ کا عمران خان کو آج صبح 11 بجے تک اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہونے کا حکم
گزشتہ روز سپریم کورٹ نے عمران خان کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے فوری رہا کرنےکا حکم دیا
ملک میں کوئی نقصان چاہتے ہیں نہ انتشار، ہم صرف الیکشن چاہتے ہیں: عمران خان
میں تو گرفتارتھا، پرتشدد مظاہروں کا ذمےدار کیسے ہوگیا؟ عمران خان
عمران خان کی گرفتاری غیر قانونی قرار، سپریم کورٹ نے فوری رہا کرنےکا حکم دیدیا
عدالت عظمیٰ نے عمران خان کو اسلام آباد ہائی کورٹ سےدوبارہ رجوع کرنے کا حکم دیا ہے
سپریم کورٹ کا عمران خان کو ایک گھنٹے میں پیش کرنے کا حکم
نیب کئی سال سے مختلف افراد کے ساتھ یہی حرکتیں کر رہا ہے؛ جسٹس اطہر من اللہ
سپریم کورٹ: عمران خان کی گرفتاری کیخلاف دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر
پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے عدالت میں درخواست دائر کی تھی
کئی گھنٹے بعد سپریم کورٹ کی عمارت سے نکلتے ہی فواد چوہدری گرفتار
سپریم کورٹ کی عمارت سے باہر آتے ہی انہیں گرفتار کرلیا گیا۔
سینیٹ میں سپریم کورٹ فیصلوں اور آرڈر پر نظر ثانی کا بل منظور
اپوزیشن ارکان نے توہین عدالت نامنظور کےنعرے لگائے
ملک بھر میں ایک ساتھ الیکشن کرانےکا کیس کل سماعت کیلئے مقرر
سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت کل دن ساڑھے گیارہ بجے ہوگی
سپریم کورٹ کے اختیارات کو ریگیولیٹ کرنے کی کوشش کو خدارا سبوتاژ نہ کریں؛ مفتی منیب الرحمان
انہوں نے کہا کہ یہ آپ کا ذاتی مسئلہ نہیں، عدلیہ کے ادارے میں توازن رکھنے کا مسئلہ ہے
الیکشن تاریخ پر اتفاق نہ ہوا، آپ ایکشن لیں: پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کرادی
ایک روز الیکشن کرانے پر اتفاق ہوا، لیکن تاریخ پر متفق نہ ہوسکے؛ رپورٹ