بدھ، 28 اکتوبر 2026
بریکنگ

ملک بھر میں ایک ساتھ الیکشن کرانےکا کیس کل سماعت کیلئے مقرر

پاکستان 04th May 2023 80 مناظر

سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت کل دن ساڑھے گیارہ بجے ہوگی

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کرانےکا کیس سماعت کے لیےکل ساڑھے 11 بجے مقرر ہوگیا۔ چیف جسٹس عمرعطابندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کل کیس کی سماعت کرے گا، جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر بینچ میں شامل ہیں۔ سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت کل دن ساڑھے گیارہ بجے ہوگی۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ