"پاکستان" تلاش کے نتائج۔
لاہور میں ظلم کی انتہا — ورکشاپ مالک نے 12 سالہ ملازم کو آگ لگادی
لاہور کے علاقے گلبرگ میں ورکشاپ مالک نے مبینہ طور پر 12 سالہ ملازم کو آگ لگادی، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔
بھارت افغان سرزمین سے پاکستان کے خلاف کم شدت کی جنگ لڑ رہا ہے،خواجہ آصف
وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ بھارت طالبان کو استعمال کرتے ہوئے پاکستان کے خلاف کم شدت کی جنگ میں ملوث ہے۔
افغانستان سے 50 کلو چاندی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
کسٹمز حکام نے افغانستان سے پاکستان 50 کلو چاندی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔
سہیل آفریدی کا چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے نام خط، بانیٔ پی ٹی آئی سے ملاقات نہ ہونے پر اظہارِ تشویش
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے بانیٔ پاکستان تحریکِ انصاف سے جیل میں ملاقات نہ کروائے جانے کے معاملے پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو خط...
آئیڈینٹیٹی پاکستان نے ”انشیئیٹ آئیڈینٹیٹی“ ورکشاپ لیاری کے طلباءو طالبات نے کامیابی سے مکمل کر لی[
آئیڈینٹیٹی پاکستان کی ایک کوشش لیاری کے نوجوانوں میںتعلیمی سرگرمیاں اجاگر کرنا ہے، سلوماز ریگی
وزیراعظم شہباز شریف کا سعودی دورہ مکمل — اسلامآباد واپسی، پاکستان-سعودی اقتصادی شراکت کا نیا دور شروع
وزیراعظم شہباز شریف نے فیوچر انویسٹمنٹ انیشی ایٹو کانفرنس میں شرکت کے بعد ریاض کا دورہ مکمل کر کے وطن روانہ ہوئے؛ اس دوران پاکستان اور سعودی عرب...
مارے پاس طالبان کو دوبارہ غاروں میں دھکیل دینے کی قوت موجود ہے: وزیرِ دفاع خواجہ آصف
ہمارے پاس طالبان کو دوبارہ پسپا کر کے غاروں میں چھپنے پر مجبور کرنے کی صلاحیت موجود ہے۔
پی آئی اے اور ریاض ایئر کے درمیان تاریخی کارگو معاہدہ — پاکستان کی فضائی تاریخ میں نیا باب رقم
قومی ایئرلائن پی آئی اے نے سعودی عرب کی نئی فضائی کمپنی ریاض ایئر کے ساتھ کارگو کے شعبے میں ایک تاریخی اور اہم معاہدہ کر لیا ہے۔
کراچی ایئرپورٹ کے قریب غیر ملکیوں پر خودکش حملے میں سہولت کاری کے مقدمے میں گرفتار ملزمہ گل نساء کی ضمانت کی درخواست عدالت نے مسترد کر دی۔
سندھ ہائیکورٹ نے کراچی ایئرپورٹ کے قریب غیر ملکیوں پر خودکش حملے میں مبینہ سہولت کاری کے مقدمے میں گرفتار ملزمہ گل نساء کی ضمانت کی درخواست مسترد...
افغان باشندوں سمیت غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو کرایہ پر مکان یا دکان دینے والوں کے خلاف فوری ایف آئی آر درج کی جائے... وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
پنجاب میں بڑا اقدام: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو پراپرٹی کرائے پر دینے والوں کے خلاف مقدمات کا حکم