"پاکستان" تلاش کے نتائج۔
سینیٹ میں 27ویں آئینی ترمیم 7 نومبر کو پیش کی جائے گی
ترمیمی بل سینیٹ میں پیش ہوگا، کمیٹیاں جائزہ لیں گی، اپوزیشن اور حکومت کی تیاری تیز۔
26ویں نہیں مانی، 27ویں آئینی ترمیم بھی قبول نہیں کریں گے: حافظ نعیم الرحمٰن
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ آئین میں تبدیلی کی کوئی گنجائش نہیں، ملک کو چہرے نہیں بلکہ نظامی اصلاحات کی ضرورت ہے۔
تجاوزات کا خاتمہ سول انتظامیہ کی ذمہ داری، پولیس کی نہیں : کراچی پولیس چیف
کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو کا کہنا ہے کہ تجاوزات ہٹانا سول انتظامیہ کا کام ہے، پولیس کا نہیں۔
کراچی میں ای چالان پر بڑی ریلیف پالیسی کا اعلان ، چالان معاف
پہلی خلاف ورزی پر ای چالان معاف، جبکہ 14 دن میں ادائیگی کی صورت میں جرمانے میں 50 فیصد رعایت دی جائے گی۔
وزیرِاعظم نے 27ویں ترمیم پر پیپلز پارٹی سے حمایت طلب کی: شازیہ مری
شازیہ مری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو سے ملاقات میں 27ویں آئینی ترمیم کے لیے پیپلز پارٹی کی حمایت...
کراچی: ایک ہفتے میں 167 روڈ سائیڈ ہوٹلز اور چائے خانے سیل
شہر میں تجاوزات اور قواعد کی خلاف ورزی پر ایک ہفتے کے دوران 167 روڈ سائیڈ ہوٹلز اور چائے خانے بند کر دیے گئے۔
ڈیفنس کے فلیٹ میں 80 لاکھ مالیت کے زیورات اور غیر ملکی کرنسی کی چوری : کراچی
کراچی کے ڈیفنس علاقے میں فلیٹ سے 80 لاکھ روپے مالیت کے زیورات اور غیر ملکی کرنسی چوری کرلی گئی۔
خیبر پختونخوا میں فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الخوارج کے 3 دہشتگرد ہلاک
خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی دو علیحدہ کارروائیوں کے دوران بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 3 دہشتگرد مارے گئے۔
صبا قمر کا صحافی نعیم حنیف کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان
پاکستانی اداکارہ صبا قمر نے صحافی نعیم حنیف کی جانب سے عائد کیے گئے سنگین اور متنازع الزامات کو مسترد کرتے ہوئے ان کے خلاف قانونی کارروائی کرنے...
ملک میں معاشی استحکام آگیا ہے، اہم اصلاحات جاری ہیں: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے میکرو اکنامک استحکام کے حصول میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں اور ملک میں معاشی استحکام آگیا ہے۔