پیر، 23 نومبر 2026
بریکنگ

"میں" تلاش کے نتائج۔

حیدرآباد یونین آف جرنلسٹس کے منتخب نائب صدر اعجاز واریو  کا ٹھٹھہ میں شاندار استقبال

حیدرآباد یونین آف جرنلسٹس کے منتخب نائب صدر اعجاز واریو کا ٹھٹھہ میں شاندار استقبال

کا ایچ یو جے یونٹ ٹھٹھہ کی جانب سے گلوں کی پتیاں نچھاور کر کے استقبال

گل پلازہ، المناک سانحہ جس نے شہر کو صدمے میں مبتلا کر دیا
صحافی اتحاد تعلقہ سوبهوديرو کے جنرل سیکریٹری اور ھنگورجا کے سینئر صحافی شمن راجپر کی 42 ویں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا

صحافی اتحاد تعلقہ سوبهوديرو کے جنرل سیکریٹری اور ھنگورجا کے سینئر صحافی شمن راجپر کی 42 ویں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا

سالگرہ تقریب میں حاجی غلام حسین چانگ، زاھد گل سولنگی، عبدالجبار چانگ، سجاد علی آرائیں، حاکم سہتو، امتياز خاصخیلی اور ديگر شريک

ڈیووس: بلاول بھٹو زرداری کی عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات

ڈیووس: بلاول بھٹو زرداری کی عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات

ملاقات میں ملکی و بین الاقوامی صورت حال سمیت پاکستان کی معاشی صورت حال میں بہتری کے حوالے سے مختلف امور پر تبادلہ خیال ہوا

بھرتے ہوئے فاسٹ بولر ، محمد منیر عالم کا یادگار ڈیبیو

بھرتے ہوئے فاسٹ بولر ، محمد منیر عالم کا یادگار ڈیبیو

پہلے اوور کی پہلی گیند پر وکٹ،درست رہنمائی اور مواقع ملے تو مستقبل میں پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے قیمتی اثاثہ ثابت ہوںگے

ایک سال میں فائر وال کے ذریعے پاکستان میں 65لاکھ توہین آمیز و فحش ویب سائٹس بلاک کئے جانے کا انکشاف
اٹھارویں ترمیم میں اصلاحات کے لیے آئین میں راستہ کھلا ہے: رانا ثناء اللہ
اٹھارویں ترمیم کے تحت ہمارے شہر میں نسل کشی ہو رہی ہے، اس لیے وفاقی حکومت آرٹیکل 148 کے تحت کراچی کو وفاق کا حصہ قرار دے۔مصطفیٰ کمال
فوج کی گاڑی کھائی میں گر گئی، 10 فوجی ہلاک، متعدد زخمی
کراچی کے مختلف علاقوں میں پہلے آندھی پھر بارش، سردی کی شدت میں اضافہ