"مقبول باقر" تلاش کے نتائج۔
کراچی/ نگراں وزیر اعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر کی ہدایت پر ضلع شرقی میں افغانیوں کے خلاف آپریشن
مختلف علاقوں میں شہر سے اٹھائے والے کچرے سے من پسند اشیاء نکال کر باقی کچرا نالوں میں پھینکتے ہیں
سکرنڈ واقعہ دکھ بھرا ہے ، انکوائری رپورٹ طلب کرکے 3 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے: وزیراعلیٰ سندھ
سکرنڈ واقعہ پر انکوائری کمیشن مجھے چار دن میں رپورٹ کرے گی: جسٹس (ر) مقبول باقر
وزیراعلیٰ سندھ کا روینیو دفاتر کے دوروں کے بعد کرپشن کے خلاف سخت کارروائی
نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے یہ احکامات وزیر روینیو یونس ڈھاگا کو دے دیں، ترجمان
وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر کی ہدایت پر جامعہ کراچی کے اساتذہ نے ہڑتال ختم کردی
وزیراعلیٰ کی ہدایت پر سیکریٹری یونیورسٹیز اینڈ بورڈز نے ہڑتال پر کرنے والے اساتذہ سے ملاقات کی
کراچی؛ نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر سے جماعت اسلامی کے وفد کی ملاقات
بلدیاتی نظام کے منتقلی کی مدت تو مکمل ہوگئی ہے لیکن اختیارات نہیں ملے؛ حافظ نعیم الرحمان
وزیراعلیٰ سندھ میں ادویات کی عدم دستیابی اور غیر معیاری ادویات کی فروخت پر برہم، کارروائی کا حکم
جسٹس (ر) مقبول باقر صوبے میں جان بچانے والی ادویات کی عدم دستیابی پر برہمی کا اظہار کیا
نگراں وزیراعلیٰ جسٹس (ر) مقبول باقر سے سید مراد علی شاہ کی ملاقات
ملاقات میں کراچی میں پیپلزپارٹی کے 2 کارکنوں کے قتل پر شدید تحفظات کا اظہار کیا گيا
سندھ ہائیکورٹ میں نگران وزیر اعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کے خلاف درخواست دائر
درخواست وکیل ابراہیم ابڑو کی جانب سے دائر کی گئی ہے
کراچی: نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کی زندگی پر ایک نظر
جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر 5 اپریل 1957 کراچی پیداہوئے