"قومی اسمبلی" تلاش کے نتائج۔
ہم فیلڈ مارشل کے عہدے کو آئینی تحفظ دے رہے ہیں، قانون سازی اتفاقِ رائے سے ہونی چاہیے: بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ فیلڈ مارشل کے عہدے کو آئینی تحفظ دیا جا رہا ہے، جبکہ قانون سازی کی اصل طاقت اکثریت...
27ویں آئینی ترمیم 14 نومبر تک منظور کرانے کا فیصلہ
ذرائع کے مطابق آئینی ترمیم پہلے سینیٹ اور پھر قومی اسمبلی سے 14 نومبر سے قبل منظور کروانے کی حکمت عملی طے کرلی گئی ہے۔
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سینئر سیاست دان سید خورشید احمد شاہ کی عیادت کے لئے کراچی کی مقامی اسپتال آمد
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے رکن قومی اسمبلی سید خورشید احمد شاہ کی صحت سے متعلق خیریت دریافت کی
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات کا اجلاس ، اے پی پی میں مالی کرپشن کو بے نقاب کرنے پر ایم ڈی اے پی پی کو خراج تحسین پيش
عوامی فنڈز کی ریکوری اور ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
سینیٹر شیری رحمان اور رکن قومی اسمبلی آصفہ بھٹو زرداری بھی بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ تھے
دریائے سندھ سے نئی نہریں نکالنے کے خلاف تحریک انصاف کی قومی اسمبلی میں قرارداد
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر اور مریم نواز نے جنوبی پنجاب کی زمینوں کو سیراب کرنے کے لیے چولستان منصوبے کا افتتاح کیا تھا
کراچی : صدر آصف علی زرداری کی نیشنل اسٹیڈیم میں چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب میں شرکت
خاتونِ اول و ممبر قومی اسمبلی آصفہ بھٹو زرداری بھی صدر آصف علی زرداری کے ہمراہ تھیں