"شہید" تلاش کے نتائج۔
خیبر: دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران لیفٹیننٹ کرنل سمیت 4 جوان شہید
سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر وادی تیراہ میں آپریشن کیا۔آئی ایس پی آر
وزیر اعظم بلاول بھٹو زرداری ہونگے, ہم جوڑنے کے نعرے پر چلتے ہیں: شرجیل میمن
ان واقعات کے بعد سوشل میڈیا پر زہریلہ پروپیگنڈا کیا گیا
گوادر: سیکیورٹی فورسز کی گاڑیوں پر دہشت گردوں کا حملہ، 14 جوان شہید
سیکیورٹی فورسز کی گاڑیوں پر دہشت گردوں کے حملے میں پاک فوج کے 14 اہلکار شہید ہوگئے
اسرائیل پر جنگی جنون، مزید 166 فلسطینی شہید
7اکتوبر سے ہیل تک شہداء کی تعداد 9227 ہوگئی ہے۔
اسرائیل کی غزہ کے اسپتال پر بمباری، 500 سے زائد فلسطینی شہید، سیکڑوں زخمی
اسرائیل کی جانب سے غزہ پر وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے
18اکتوبر کے شہداء کی قربانی بہادری اور وفاداری کی تاریخ ہے 'سابق صدر آصف علی زرداری
سابق صدر آصف علی زرداری کا سانحہ کارساز کے شہیدوں کو خراج عقیدت
فرانسیسی فٹبالر بینزیما نے بھی فلسطینیوں کے حق میں آواز بلند کردی
9روز سے غزہ پر جاری بمباری کے نتیجے میں 26 سو سے زائد افراد شہید اور 10 ہزار سے زائد زخمی ہو چکے
غزہ پر اسرائیلی بمباری میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 15 سو سے تجاوز کرگئی
غزہ میں اسرائیلی حملے جاری ہیں، خوراک، پانی اور بجلی کی سپلائی منقطع ہونے سے صورتحال مزید خراب ہوتی جا رہی ہے۔
غزہ پر یہودی فوج کی بمباری میں 1354 فلسطینی شہید، حماس کے حملوں میں 1300 اسرائیلی مارے گئے
حماس کے اسرائیل پر تاریخی اور حیران کن حملے کے بعد اسرائیلی فوج ہفتے کے روز سے غزہ پر بمباری کر رہی ہے۔