اتوار، 25 اکتوبر 2026
بریکنگ

"شوہر" تلاش کے نتائج۔

کراچی: پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی کو قتل کر دیا گیا

کراچی: پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی کو قتل کر دیا گیا

لانڈھی میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے پر فائرنگ، خاتون اور شوہر جاں بحق، ملزم فرار۔

تامل ناڈو میں لرزہ خیز واردات — شوہر نے بیوی کو قتل کرکے لاش کے ساتھ سیلفی واٹس ایپ اسٹیٹس پر لگادی

تامل ناڈو میں لرزہ خیز واردات — شوہر نے بیوی کو قتل کرکے لاش کے ساتھ سیلفی واٹس ایپ اسٹیٹس پر لگادی

بھارتی ریاست تامل ناڈو میں ایک شخص نے اپنی علیحدگی اختیار کرنے والی اہلیہ کو ویمنز ہاسٹل میں گھس کر بہیمانہ انداز میں قتل کر دیا، اور پھر...

میرپور ماتھیلو میں نئی شادی شدہ دلہن کو زہر دے کر قتل کرنے کا الزام

میرپور ماتھیلو میں نئی شادی شدہ دلہن کو زہر دے کر قتل کرنے کا الزام

شادی کے تیسرے روز دلہن کو مبینہ طور پر زہردے کر قتل کرنے کا انکشاف، شوہر اور سسر فرار۔

کیک نے توڑ دی 25 سالہ شادی!— شوہر نے آخری ٹکڑا کھایا، بیوی نے طلاق لے لی۔

کیک نے توڑ دی 25 سالہ شادی!— شوہر نے آخری ٹکڑا کھایا، بیوی نے طلاق لے لی۔

امریکی خاتون نے شوہر کے ہاتھوں کیک کا آخری ٹکڑا کھائے جانے پر 25 سالہ شادی ختم کر دی، سوشل میڈیا پر کہانی وائرل ہوگئی۔

موبائل میں بیوی کا نام ’موٹی‘ رکھنے پر شوہر کو بھاری قیمت ادا کرنا پڑ گئی!

موبائل میں بیوی کا نام ’موٹی‘ رکھنے پر شوہر کو بھاری قیمت ادا کرنا پڑ گئی!

سابقہ بیوی کا نمبر ’موٹی‘ کے نام سے محفوظ کرنا شوہر کو مہنگا پڑ گیا — نیا تنازع منظرعام پر

خیرپور میں دلخراش واقعہ: خاتون نے شوہر، تین بیٹوں اور بیٹی کو قتل کر کے خودکشی کر لی
بھارت میں غیر ملکی خاتون سیاح سے اجتماعی زیادتی، شوہر پر تشدد
لاڑکانہ: گھریلو ناچاقی پر نوجوان خاتون شوہر کے ہاتھوں قتل، ملزم گرفتار

لاڑکانہ: گھریلو ناچاقی پر نوجوان خاتون شوہر کے ہاتھوں قتل، ملزم گرفتار

شوہر نے اپنی بیوی نصیبہ ڈیتھو کو کلہاڑیوں کے وار کرکے قتل کر دیا

چارلی کرک کی اہلیہ شوہر کے تعزیتی جلسے میں روپڑیں، قاتل کو معاف کرنے کااعلان

چارلی کرک کی اہلیہ شوہر کے تعزیتی جلسے میں روپڑیں، قاتل کو معاف کرنے کااعلان

امریکی صدر کے ساتھی چارلی کرک کی اہلیہ نے اپنے شوہر کے قاتل کو معاف کردیا

ظلم کی انتہا: شوہر نے تیزاب پلا کر بیوی کو قتل کر دیا