بدھ، 28 اکتوبر 2026
بریکنگ

"سندھی" تلاش کے نتائج۔

بلاول کے بیان کا غلط مطلب لیا گیا، چیئرمین سندھی قوم پرستوں کی عزت کرتے ہیں: شرجیل میمن

"ہم سندھ میں رہتے ہیں، جئے سندھ ضرور کہیں گے" ناہید پروین کا کراچی یونیورسٹی میں سندھی طلبہ پر حملہ کرنے والوں کو جواب

سیکیورٹی اہلکار واقعے کی جگہ پر تاخیر سے پہنچے، جس کے باعث صورتحال مزید خراب ہوگئی

بیرونِ ملک مقیم سندھی اپنے وسائل اور تجربے سے سندھ کی ترقی میں کردار ادا کریں: ایاز لطیف پلیجو
6کروڑ سندھی یرغمال بنے ہوئے ہیں۔ اسٹیبلشمنٹ جاگیرداروں اور وڈیروں سے ہاتھ اٹھائے اور ملک کو حقیقی جمہوری نظام دیا جائے۔  ایڈوکیٹ ستار سرکی

6کروڑ سندھی یرغمال بنے ہوئے ہیں۔ اسٹیبلشمنٹ جاگیرداروں اور وڈیروں سے ہاتھ اٹھائے اور ملک کو حقیقی جمہوری نظام دیا جائے۔ ایڈوکیٹ ستار سرکی

انگریزوں، ترخانوں، ارغون نے بھی سندھ کی وہ حالت نہیں کی، جو موجودہ پیپلز پارٹی کی نام نہاد جمہوری حکومت نے کی ہے۔ سپریم کورٹ کے وکیل

لاہور میں مقیم سندھی اپنی ثقافت اور روایات کو خوبصورتی سے زندہ رکھے ہوئے ہے: سید زین شاہ

لاہور میں مقیم سندھی اپنی ثقافت اور روایات کو خوبصورتی سے زندہ رکھے ہوئے ہے: سید زین شاہ

سید زین شاہ کے اعزاز میں انڈس ایسوسی ایشن کی جانب سے استقبالیہ تقریب کا اہتمام

سندھی نوجوان کی سرپرستی پر عطا تارڑ کی تعریف، سندھ حکومت پر سوالات اٹھنے لگے

سندھی نوجوان کی سرپرستی پر عطا تارڑ کی تعریف، سندھ حکومت پر سوالات اٹھنے لگے

عطا اللہ تارڑ نے خیرپور سے تعلق رکھنے والے تعلیم یافتہ نوجوان اظہر میمن سے ملاقات کی اور انہیں ملازمت فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی

سندھی قوم پر منشیات کی جنگ مسلط کی گئی ہے: وسند تھری
کراچی سندھیوں کی ہے اور رہے گی، سندھ کے خلاف ہر ناپاک سازش کو ناکام بنایا جائے گا: ڈاکٹر نیاز کالانی / پنہل ساریو

کراچی سندھیوں کی ہے اور رہے گی، سندھ کے خلاف ہر ناپاک سازش کو ناکام بنایا جائے گا: ڈاکٹر نیاز کالانی / پنہل ساریو

ڈاکٹر نیاز کالانی، پنہل ساریو اور حنان عباسی کی پریس کلب باقرانی کے سینئر صحافی بشیر شیخ سے تعزیت

کراچی سندھ کا دل اور روح ہے، اس کے تحفظ کے لیے سندھی عوام لڑیں گے: ایاز لطیف پلیجو

کراچی سندھ کا دل اور روح ہے، اس کے تحفظ کے لیے سندھی عوام لڑیں گے: ایاز لطیف پلیجو

ایم کیو ایم کراچی کو سندھ سے الگ کر کے نیا اسرائیل بنانا چاہتی ہے،قومی عوامی تحریک کے سربراہ

سنده کے معروف گلوکار استاد محمد جمن کی برسی منائی گئی

سنده کے معروف گلوکار استاد محمد جمن کی برسی منائی گئی

استاد محمد جمن سندھی موسیقی اور راگ کی دنیا میں ایک اہم مقام رکھتے تھے: اسماعیل بکک و دیگر