"زرداری" تلاش کے نتائج۔
ترجمان پاکستان پیپلزپارٹی شازیہ مری کی صدر پاکستان آصف علی زرداری کی جلد صحت کیلے دعا
اللہ تبارک وتعالی سے دعا ہے کہ وہ صدر آصف علی زرداری کو صحت کاملہ عطا فرمائے، آمین، شازیہ مری
صدر آصف علی زرداری نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس یحییٰ آفریدی کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی کر دی
صدر مملکت نے جسٹس یحییٰ آفریدی کی تعیناتی 26 اکتوبر سے 3 سال کیلئے کی
سیاسی جماعتوں کے ساتھ مل کر آئینی عدالت کا نامکمل مشن پورا کروں گا، بلاول بھٹو زرداری
18اکتوبر 2007 کا واقعہ ملکی تاریخ کا سب سے بڑا دہشت گردی کا واقعہ ہے، شہداء کو نہیں بھولیں گے۔
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پی پی پی پی کا مشترکہ پارلیمانی اجلاس
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری بھی موجود
صدر مملکت آصف زرداری، یوسف رضا گیلانی، نوازشریف کےخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کا ریفرنس
صدر مملکت آصف زرداری، یوسف رضا گیلانی کے وکیل ارشدتبریز احتساب عدالت پیش
تحریک انصاف نے کہا ہے کہ وہ اپوزیشن کی جماعتوں سے آج شام مشاورت کرنا چاہتے ہیں، سینیٹر شیری رحمان
تحریک انصاف نے آج مسودہ پیش نہیں کیا، نائب صدر پیپلز پارٹی
پیپلز پارٹی نے 2007 سے ہر الیکشن میں عدالتی اصلاحات کے نفاذ کے منشور کے ساتھ حصہ لیا، بلاول بھٹو زرداری
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ٹویٹر پیغام
پاکستان اور چین کا اسٹریٹجک تعاون مزید گہرا کرنے پر اتفاق
اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری سے چین کی ریاستی کونسل کے وزیراعظم لی چیانگ کی ملاقات
صدر زرداری اقتدار میں آئے تو زراعت تباہی کے دہانے پر تھی، بلاول بھٹو زرداری
خدشہ یہ ہے صدیوں پرانی ہماری زرعی تہذیب کی بنیادیں ہل رہی ہیں، بلاول بھٹو زرداری
رواداری مارچ میں خواتین پر تشدد، "ہم شرمنده هيں": بختاور بھٹو
آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے کراچی میں پرامن مظاہرین پر پولیس تشدد کی مذمت کی ہے۔