پیر، 28 ستمبر 2026
بریکنگ

ترجمان پاکستان پیپلزپارٹی شازیہ مری کی صدر پاکستان آصف علی زرداری کی جلد صحت کیلے دعا

تازہ ترین 31st Oct 2024 594 مناظر
ترجمان پاکستان پیپلزپارٹی شازیہ مری کی صدر پاکستان آصف علی زرداری کی جلد صحت کیلے دعا

اللہ تبارک وتعالی سے دعا ہے کہ وہ صدر آصف علی زرداری کو صحت کاملہ عطا فرمائے، آمین، شازیہ مری

کراچی؛ ترجمان پاکستان پیپلزپارٹی شازیہ مری کی صدر پاکستان آصف علی زرداری کی جلدصحت کیلے دعا، شازیہ مری کا کهنا تها که اللہ تبارک وتعالی سے دعا ہے کہ وہ صدر آصف علی زرداری کو صحت کاملہ عطا فرمائے،

پیپلز پارٹی کے کارکنان اپنی دعاؤں میں صدر آصف علی زرداری کی صحتیابی کیلئے بھی دعا کریں، صدر آصف علی زرداری ہمت اور حوصلہ کی ایک اعلی مثال ہیں، صدر آصف علی زرداری نے اپنی جرت اور حوصلہ سے ہر مشکل کا سامنا کیا،
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ