جمعہ، 23 اکتوبر 2026
بریکنگ

"زخمی" تلاش کے نتائج۔

خیرپور کے قریب تیز رفتار کوچ اور ٹرالر میں تصادم، 11 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

خیرپور کے قریب تیز رفتار کوچ اور ٹرالر میں تصادم، 11 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

جاں بحق افراد میں گلشاد، رمضان، کاشف، ساجدہ، اکبر سیال اور دیگر شامل ہیں۔

کراچی کے علاقے بلدیہ مشرف کالونی میں گھر کے اندر فائرنگ، 3 افراد قتل، ایک عورت زخمی

کراچی کے علاقے بلدیہ مشرف کالونی میں گھر کے اندر فائرنگ، 3 افراد قتل، ایک عورت زخمی

مقتولین میں 60 سالہ عابد علی، ان کی ہمشیرہ مریم اور 20 سالہ بیٹا زوہیب شامل ہیں

ملیر: ایم نائن موٹروے پر خوفناک تصادم، 3 خواتین اور بچے سمیت 13 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

ملیر: ایم نائن موٹروے پر خوفناک تصادم، 3 خواتین اور بچے سمیت 13 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

کاٹھور کے قریب آئل ٹینکر اور بس سمیت متعدد گاڑیاں ٹکرا گئیں

ٹھٹهه: جھرک کے نزدیک ٹرک کے ٹکرانے سے وین الٹی، ایک شخص ہلاک، 4 زخمی
اسلام آباد: امام بارگاہ میں جمعہ نماز کے دوران دھماکہ، 31 افراد شہید، سینکڑوں زخمی
گلشنِ حدید: ذاتی تنازع پر بھائی کی بھائی پر فائرنگ، ساجد بھٹو شدید زخمی، ملزم خالد بھٹو فرار
جوہی: لغاری برادری میں جاری خونی تنازع پر حاکم خان نوحانی کی سربراہی میں جرگہ، 3 کروڑ 9 لاکھ روپے جرمانہ مقرر

جوہی: لغاری برادری میں جاری خونی تنازع پر حاکم خان نوحانی کی سربراہی میں جرگہ، 3 کروڑ 9 لاکھ روپے جرمانہ مقرر

معمولی بات سے شروع ہونے والے تنازع کے نتیجے میں 3 افراد قتل اور ایک زخمی ہو گیا تھا

ملیر: قائدآباد میں شادی کی تقریب کے دوران فائرنگ، ایک شخص قتل، دوسرا زخمی، ملزم گرفتار
شکارپور کے قریب جرائم پیشہ افراد سے مقابلے کے دوران ایس ایچ او لکھي غلام شاہ خمیسو خان بروہی شہید، نمازِ جنازہ میں ڈی آئی جی ناصر آفتاب اور دیگر کی شرکت

شکارپور کے قریب جرائم پیشہ افراد سے مقابلے کے دوران ایس ایچ او لکھي غلام شاہ خمیسو خان بروہی شہید، نمازِ جنازہ میں ڈی آئی جی ناصر آفتاب اور دیگر کی شرکت

پوليس کارروائی کے دوران جتوئی اور جونيجا برادری سے تعلق رکھنے والی دو بچیوں سمیت چھ افراد زخمی ہو گئے۔

سجاول کے قریب بارش کے دوران خوفناک حادثہ، 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی

سجاول کے قریب بارش کے دوران خوفناک حادثہ، 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی

عباس ملاح اور جمن ملاح موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے، جبکہ ہاشم انڑ اور عبدالحفیظ زخمی