"ریاض چانڈیو" تلاش کے نتائج۔
وحدتِ سندھ مارچ کے دوران گرفتاریوں کے خلاف جناح باغ چوک پر ریاض چانڈیو اور نیاز کالانی کی قیادت میں دھرنا
پیپلز پارٹی کے اتحادی چاہے دفعہ 144 کے بجائے دفعہ 1044 نافذ کردیں، لیکن سندھ کو تقسیم نہیں ہونے دیا جائے گا۔ڈاکٹر نیاز کالانی
سيد زین شاہ، نیاز کالانی اور ریاض چانڈیو سمیت دیگر کے خلاف مقدمہ درج
ایس یو پی، جسقم اور جيئی سندھ محاذ کے رہنماؤں کے خلاف ملکی سالمیت کے خلاف نعرہ بازی اور عوام کو بھڑکانے پر ایف آئی آر درج
سندھ رواداری مارچ پر وحشیانہ تشدد کے بعد پولیس نے مقدمہ بهی درج کرلیا
پنہل ساریو، سیف سمیجو، حمز چانڈیو، احمد شبیر اور دیگر نامزد
پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں عوام سے روٹی بھی چھین لی گئی: ریاض چانڈیو
سندھیوں نے جمہوریت نہیں دیکھی، زرداری مافیا نے وڈيروں کو بااختیار بنایا ہے