جمعرات، 01 اکتوبر 2026
بریکنگ

سيد زین شاہ، نیاز کالانی اور ریاض چانڈیو سمیت دیگر کے خلاف مقدمہ درج

سندھ 10th Nov 2025 553 مناظر
سيد زین شاہ، نیاز کالانی اور ریاض چانڈیو سمیت دیگر کے خلاف مقدمہ درج

ایس یو پی، جسقم اور جيئی سندھ محاذ کے رہنماؤں کے خلاف ملکی سالمیت کے خلاف نعرہ بازی اور عوام کو بھڑکانے پر ایف آئی آر درج

ایس یو پی کے صدر سید زين شاه، جسقم کے رہنما نیاز کالانی اور جيئی سندھ محاذ کے چیئرمین رياض چانڈیو سمیت 22 شناخت شدہ اور 6 نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ایف آئی آر میں رہنماؤں پر الزام ہے کہ انہوں نے ملکی سالمیت کے خلاف نعرے لگائے اور عوام کو اکسایا۔ پولیس نے معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں اور ضروری قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ