"روسی" تلاش کے نتائج۔
پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کو برقرار رکھتے ہوئے، فل کورٹ نے درخواستیں خارج کر دیں
سپریم کورٹ نے فل کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر محفوظ کیا گيا فیصلہ سنا ديا
سپریم کورٹ،پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کی سماعت
ہماری ایک میٹنگ بار کونسل اور بار ایسوسی ایشن کے وفد کے ساتھ اس ملاقات میں سینیئر جج بھی تھے۔ چیف جسٹس
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار عدالتی کارروائی براہ راست ٹیلی کاسٹ کی گئی
سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر بل سے متعلق کیس کی سماعت کی کارروائی براہ راست نشر
روس نے امریکی سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا
روسی وزارت خارجہ نے جمعرات کو دو امریکی سفارت کاروں کو سات دن کے اندر ملک چھوڑنے کو کہا
روسی سیاح کلمہ پڑھ کر مسلمان ہوگیا؛ ویڈیو وائرل
روسی سیاح کے کلمہ پڑھ کر مسلمان ہونے کی ویڈیو ترکیہ اردو نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کی۔
چیچنیا میں روسی خاتون صحافی پر تشدد؛ بال کاٹ کر اور کالک مل کر تذليل
ایلینا ملاشینا کے جسم پر گہرے زخم آئے اور ان کی ہاتھ کی انگلیاں ٹوٹ گئیں
یہ کہنا کہ سویلین کا کبھی فوجی عدالتوں میں ٹرائل نہیں ہوسکتا درست نہیں: چیف جسٹس
جب تک سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل پر فیصلہ نہیں آتا تب تک تمام بینچ غیر قانونی ہیں اور میں اس بینچ کو بینچ تصور نہیں کرتا۔
فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کیخلاف بننے والا لارجر بینچ ٹوٹ گیا،7 رکنی نیا بینچ تشکیل
میں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجربل میں بینچ کا حصہ نہیں، کچھ نہیں کہوں گا۔
پہلا روسی خام تیل بردار جہاز کراچی بندرگاہ پہنچ گیا
شپنگ ذرائع نے بتایا کہ روسی خام تیل کا جہاز کراچی پورٹ کی آئل پیئر 2 پر تیل ترسیل کرے گا
آڈیو لیکس کمیشن اور سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ سماعت کے لیے مقرر
واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے گزشتہ سماعت میں آڈیو لیکس کمیشن کا نوٹی فکیشن معطل کردیا تھا۔