"دبئی" تلاش کے نتائج۔
نواز شریف کی وطن واپسی کے لیے دبئی سے خصوصی پرواز بک کر لی گئی
ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف جس خصوصی پرواز کے ذریعے پاکستان پہنچیں گے
بختاور بھٹو کی بیٹے کے ساتھ ویڈیو جاری
بختاور بھٹو زرداری نے 27 نومبر 2020 کو دبئی کے بزنس مین محمود چوہدری سے شادی کی
دبئی میں دو کروڑ درہم جیتنے والا غائب، بھارتی شہری نے 7 کروڑ کا دوسرا انعام جیت لیا
قرعہ اندازی کی سب سے بڑی رقم دو کروڑ درہم تھی جس کا کوئی بھی دعویدار سامنے نہیں آیا ہے
دبئی سے آنے والا نوجوان شادی کے ایک ماہ بعد پولیس کے ہاتھوں قتل
اشم ولد سکندر کو قتل اور اس کے دوست شہزاد ولد فدا کو زخمی کرنے میں اہم پیش رفت
جے یو آئی کا دبئی میں نواز اور زرداری کے فیصلوں پر تحفظات کا اظہار
جے یو آئی ترجمان نے مزید کہا کہ وزیر اعظم کا اسمبلیوں کی مدت کے خاتمے کا بیان باہمی مشاورت سے تھا۔
نواز شریف کی دبئی میں اہم ملاقاتیں، پاکستان واپسی کا روڈ میپ طے ہونے کا امکان
پاکستانی سیاست کا مرکز ابھی دبئی رہے گا جس کے لیے کئی سیاسی رہنماؤں کی دبئی آمد کا امکان ہے
دبئی میں سابق صدر آصف زرداری کی آنکھ کا آپریشن کامیاب
ترجمان کا کہنا تھاکہ عوام کی دعاؤں سے آصف زرداری مکمل صحتیاب ہیں۔
دبئی کے مہنگے ترین گھر کی قیمت دنگ کر دے گی
ایک گھر کی قیمت 20 کروڑ 40 لاکھ ڈالرز (57 ارب 85 کروڑ پاکستانی روپے سے زائد) رکھی گئی