"حکومت" تلاش کے نتائج۔
پنجگور کے علاقے پروم میں ڈیم پر کام کرنے والے اہکاروں پر حملہ ، 5 افراد جاں بحق دو زخمی
ڈیم کی دیکھ بھال پر معمور مقامی افراد پر فائرنگ کی گئی، ترجمان صوبائی حکومت
کراچی پریس کلب کاشاہراہ فیصل پرٹریفک حادثے میں پریس کلب کے ممبر خالد اقبال کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار
حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات کے تدارک کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں ،سعیدسربازی.شعیب احمد
کیا فلسطین کے مظلوموں کے لیے آواز اٹھانا دہشگردی ہے ؟؟ حکومت جواب دے۔ ارسلان کیانی
غزہ کے لیے آواز اٹھانے پر نہتے طلبہ پر پولیس گردی اور دہشتگردی کی دفعات کے تحت من گھڑت FIR انتہائی ظالمانہ اور اشتعال انگیز اقدام ہے۔ ایم...
وفاقی کابینہ نے حکومتی اتحادی جماعتوں بشمول پاکستان پیپلز پارٹی کا 26 ویں آئینی ترمیم کا مجوزہ مسودہ منظور کر لیا
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوا
میں نے زندگی میں کوئی ایسی جمہوریت نہیں دیکھی جس میں اس قسم کی قانون سازی کریں: چيئرمين پی ٽی آئی بیرسٹر گوہر
اگر اسی قسم کی قانون سازی کرنی ہے تو کل کو کوئی بھی اقلیت حکومت بنا سکتی ہے
سپریم کورٹ ڈیمز فنڈ میں موجود رقم حکومت کے پبلک اکاؤنٹ میں منتقلی کرنے کا حکم دے دیا
سپریم کورٹ، دیامر بھاشا مہمند ڈیمز فنڈ کیس کی 9اکتوبر کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری
اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر وزیراعظم کی تاجکستان کے وزیراعظم سے ملاقات
شنگھائی تعاون تنظیم کے سبراہانِ حکومت کے اجلاس میں تاجکستان کی فعال اور تعمیری شرکت کو سراها
وزیرِ اعظم شہباز شریف سے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر ترکمانستان کی کابینہ کے ڈپٹی چیئرمین اور وزیر خاجہ کی ملاقات
میریدوف نے شنگھائی تعاون تنطیم کے سربراہانِ حکومت کے اجلاس کے کامیاب انعقاد پر پاکستان کو مبارکباد دی
وفاقی حکومت بجلی کمپنیوں کو عوام کو بھاری جرمانے کرنے سے روکے، سندھ کابینہ کا فیصلہ
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کے اجلاس میں بڑے فیصلے
سندھ حکومت نے عمر میں چھوٹ ختم کر دی، بے روزگار افراد مایوسی کا شکار
سندھ پبلک سروس کمیشن 28 سال سے زائد عمر کے نوجوانوں کی کمپیوٹرائزڈ سسٹم میں درخواستیں قبول نہیں کر رہا