"بچوں" تلاش کے نتائج۔
کراچی پریس کلب کے زیر اہتمام اراکین کے بچوں کے لئے دو روزہ اسکاؤٹ کیمپ کا انعقاد
بچے بچیاں سمیت والدین نے بھی کیمپ میں ہونے والی مختلف سرگرمیوں میں حصہ لیا
کراچی پریس کلب کے زیر اہتمام بارگاہ رسالت میں گلہائے عقیدت پیش کرنے کیلئے محفل نعت کا انعقاد
محفل نعت میں کراچی پریس کلب کے اراکین اور انکے بچوں نے بھی نعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم پڑھنے کی سعادت حاصل کی
غزہ میں خواتین اور بچوں کے قتل عام پر اشنا شاہ کو صدمہ پہنچا
اشنا شاہ نے اپنے پیغام میں ’فری فلسطین‘ اور ’فری غزہ‘ کے ہیش ٹیگز بھی استعمال کیے ہیں۔
حماس نے اسرائیلی خاتون کو دو بچوں سمیت رہا کر دیا، ویڈیو جاری
اسرائیل نے اس ویڈیو کو ’ڈرامہ‘ قرار دے کر مسترد کر دیا ہے
شہباز شریف کا سندھ کے کچے میں ایک گھر میں راکٹ کا گولہ پھٹنے سے جانی نقصانات پر اظہار افسوس
شہباز شریف کا 5 بچوں سمیت 9 افراد کے جاں بحق ہونے پر دلی رنج و غم اور افسوس کا اظہار
چچا کی درخواست رد، سپریم کورٹ نے متوفی کی بیٹی کو جائیداد کا وارث قرار دے دیا
قیامت کے دن بچوں کو ان کی ماؤں کے نام سے پکارا جائے گا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
لاہور میں ظالم شوہر نے بجلی کے راڈ سے بیوی کے نازک اعضاء کو جلا دیا
پولیس کا کہنا ہے کہ چار بچوں کی ماں کو جناح اسپتال لے جایا گیا ہے
کشتی الٹنے سے سکول کے طلباء سميت 30 افراد ڈوب گئے
کشتی میں بچوں سمیت 30 سے زائد افراد سوار تھے
پیپلز پارٹی، پی ٹی آئی کے بعد اب اس نگران حکومت کو سندھ کو لوٹنے کا موقع مل گیا ہے
یہ ڈاکو راج حکومت نے بنایا ہے۔معصوم بچوں کو اغوا کرنے والے ڈاکو ہیں
ہائر ایجوکیشن میں کراچی پریس کلب ممبران کے بچوں کے لیے اسکالرشپ مختص کی جائیں گی: مدد علی سندھی
اسلام آباد میں وفاقی وزارت تعلیم کی جانب سے صحافیوں کے لیے ورکشاپ منعقد کی جائے گی