منگل، 29 ستمبر 2026
بریکنگ

لاہور میں ظالم شوہر نے بجلی کے راڈ سے بیوی کے نازک اعضاء کو جلا دیا

تازہ ترین 19th Sep 2023 367 مناظر

پولیس کا کہنا ہے کہ چار بچوں کی ماں کو جناح اسپتال لے جایا گیا ہے

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں مشکوک شوہر نے اپنی والدہ کے ساتھ مل کر مبینہ طور پر گھر کے نازک اعضاء کو بجلی کے راڈ سے جلا دیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کو بیوی کے کردار پر شک تھا، اس نے پہلے اپنی ماں کے ساتھ مل کر بیوی کو تشدد کا نشانہ بنایا اور پھر کمرے میں بجلی کے راڈ سے اس کے جسم کے کچھ حصوں کو جلا دیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ چار بچوں کی ماں کو جناح اسپتال لے جایا گیا ہے۔ تاہم 5 روز بعد پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ