"انتخابات" تلاش کے نتائج۔
وطن واپسی پر جیل بھی جانا پڑا تو پرواہ نہیں، نواز شریف
انہوں نے قریبی ساتھیوں کو نومبر میں عام انتخابات کا عندیہ بھی دے دیا۔
’الیکشن کی تیاری کریں‘، نوازشریف نے کارکنوں کو ہدایت جاری کردی
ان کا کہنا تھاکہ عام انتخابات کی تیاری کی جائے، پارٹی کا پیغام ملک بھر میں عام کیا جائے۔
حیدرآباد کے بعد سکھر میں بھی پی پی کے ارسلان شیخ بلامقابلہ میئر منتخب
کراچی میں میئر کے انتخابات کل 15 جون کو ہو رہے ہیں جس کیلئے پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہے۔
14مئی کے فیصلے پر عملدرآمد ممکن نہیں مگر یہ فیصلہ تاریخ بن چکا: چیف جسٹس
سپریم کورٹ ریویوایکٹ حکم امتناع کی وجہ سے اس عدالت پر ابھی لاگو نہیں ہوتا،عدالت انتخابات نظرثانی کا فیصلہ ریویو ایکٹ کے فیصلے تک روک سکتی ہے
کب تک انتخابات آگے کرکے جمہوریت قربان کرتے رہیں گے، چیف جسٹس
جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا کہ 90 دن کا وقت بھی آئین میں دیا گیا ہے نگران حکومت 90 دن میں الیکشن کروانے ہی آتی ہے
میں دوبارہ بھی جیل جانے کے لیے تیار ہوں: عمران خان
پولیس والے میرےگھرکا دروازہ توڑ کر اندر داخل ہوئے، عدلیہ واحد امید ہے، حکومت انتخابات سے خوفزدہ ہے
آئی ایس پی آر کا اعلامیہ زمینی صورتحال کے ادراک پر مبنی نہیں: تحریک انصاف
ہم انتخابات میں مداخلت اور دھاندلی سے عوام کےحقِ حاکمیت پر ڈاکےکے مخالف رہے
اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ معاملہ سیاسی عمل پر چھوڑا جائے، چیف جسٹس
عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کرانے کے کیس کی سماعت کی
ملک بھر میں ایک ساتھ الیکشن کرانےکا کیس کل سماعت کیلئے مقرر
سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت کل دن ساڑھے گیارہ بجے ہوگی
کوئی بھی بندوق کے زور پر مذاکرات نہیں کروا سکتا: بلاول بھٹو زرداری
ایک صوبے میں انتخابات پہلے ہو جاتے ہیں تو اثر باقی تین صوبوں میں پڑے گا، ون یونٹ پالیسی لاگو کرنے کی سازش کی جارہی ہے