"الان" تلاش کے نتائج۔
حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کا سالانہ عرس مبارک اتوار کو منایا گیا
حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام اپنے دور کی اعلیٰ شخصیت تھے، پیر سید شاہ سلطان اسحاق الکاظمی
عوامی خدمت کمیٹی بلوچستان کا سالانہ اجلاس چیرمین عزیر احمدحریفال کی زیر صدارت اجلاس, سالانہ 2024 رپورٹ پیش
ضلعی صدران نے رپورٹ سے مطمئین ھوکر چیرمین عزیراحمدحریفال کو خراج تحیسن پیشِ کیا
کراچی پریس کلب کے سالانہ انتخابات میں دی ڈیمو کریٹس نے مسلسل 17ویں مرتبہ کلین کلین سوئپ کرلیا
صدر کے امیدوار فاضل جمیلی 560ووٹ لیکر کامیاب، نائب صدر کی نشست پر ارشاد کھوکھر پہلے ہی بلامقابلہ منتخب ہوچکے
کراچی پریس کلب کا سالانہ میگا ایونٹ فیملی فن گالا 30 نومبر بروزہفتہ کو منعقد ہوگا
فیملی فن گالہ 2024کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہیں، سعید سربازی/ شعیب احمد
لاهور سالانہ لوک میلے کی تقریبات کی کوریج کرنے پر آصف فاروق فوٹو جرنلسٹ کو ایوارڈ ديا گيا
سیکرٹری قومی ورثہ اور ثقافت ڈویژن حسن ناصر جامی اور ایگزیکٹو ڈائریکٹر لوک ورثہ مظفر علی برکی نے آصف فاروق کو ایوارڈ ديا
سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کےسالانہ انتخابات, پروفیشنل گروپ(حامد خان گروپ) نےکراچی میں بھاری اکثریت حاصل کرلی
پرفیشنل گروپ کے منیر احمد خان کاکڑ 218ووٹ لےکراچی سے کامیاب ہوئے
کراچی: پیشینٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام "بیک سیل" کا انعقاد
بیک سیل؛ پی ڈبلیو اے کی سالانہ بڑی تقریبات میں سے ایک ہے: مقرر
سنده رواداری مارچ پر تشدد، قوم پرست رہنماؤں نے بڑا اعلان کر دیا
یوم سیاہ منانے، ڈاکٹر شاہنواز کنبھر کے قتل اور دریائے سندھ پر غیر قانونی نہروں کی تعمیر کے خلاف قومی کانفرنس کرنے کا اعلان کیا ہے
سندھ رواداری مارچ پر وحشیانہ تشدد کے بعد پولیس نے مقدمہ بهی درج کرلیا
پنہل ساریو، سیف سمیجو، حمز چانڈیو، احمد شبیر اور دیگر نامزد