ہفتہ، 24 اکتوبر 2026
بریکنگ

لاهور سالانہ لوک میلے کی تقریبات کی کوریج کرنے پر آصف فاروق فوٹو جرنلسٹ کو ایوارڈ ديا گيا

پاکستان 19th Nov 2024 346 مناظر
لاهور سالانہ لوک میلے کی تقریبات کی کوریج کرنے پر آصف فاروق فوٹو جرنلسٹ کو ایوارڈ ديا گيا

سیکرٹری قومی ورثہ اور ثقافت ڈویژن حسن ناصر جامی اور ایگزیکٹو ڈائریکٹر لوک ورثہ مظفر علی برکی نے آصف فاروق کو ایوارڈ ديا

لاهور (م ڊ) آصف فاروق فوٹو جرنلسٹ سیکرٹری قومی ورثہ اور ثقافت ڈویژن حسن ناصر جامی اور ایگزیکٹو ڈائریکٹر لوک ورثہ مظفر علی برکی سے لوک ورسا میں سالانہ لوک میلے کے 50 سال مکمل ہونے کی تقریبات کی کوریج کرنے پر بہترین کارکردگی پر ایوارڈ ديا گيا
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ