"اسرائیلی فوج" تلاش کے نتائج۔
اسرائیل نے غزہ پر حملے تیز کرنے کی دھمکی دے دی
اسرائیل حماس پر دباؤ بڑھانے کے لیے غزہ میں اپنے حملے تیز کرے گا: اسرائیلی فوج کا ترجمان
بھارت نے آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت کا اظہار کرليا
اسرائیل فلسطین تنازع پر نئی دہلی کی پالیسی برقرار ہے
اسرائیلی فوج کا 11 ملین فلسطینیوں کو 40 گھنٹوں میں غزہ چھوڑنے کا الٹی میٹم
عام فلسطینی شہری ہمارے دشمن نہیں ہیں۔اسرائیلی ترجمان
غزہ پر یہودی فوج کی بمباری میں 1354 فلسطینی شہید، حماس کے حملوں میں 1300 اسرائیلی مارے گئے
حماس کے اسرائیل پر تاریخی اور حیران کن حملے کے بعد اسرائیلی فوج ہفتے کے روز سے غزہ پر بمباری کر رہی ہے۔
اسرائیلی شہریوں میں 27 ہزار ہتھیار تقسیم کیے گئے
انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کوئی بھی شہری بغیر کسی پریشانی کے ہتھیاروں کے لیے درخواست دے سکتا ہے
فلسطینی عوام کو یہودی آباد کاروں اور قابض اسرائیلی فوج کی دہشت گردی کے خلاف اپنے دفاع کا حق حاصل ہے۔فلسطینی صدر
اسرائیلی وزیراعظم نے غزہ پر حملے کی دھمکی دیتے ہوئے فلسطینیوں کو غزہ خالی کرنے کی تنبیہ کی ہے۔