کراچی: چیف سیکرٹری سندھ کوتبدیل کردیاگیا
ڈاکٹرمحمدفخرعالم عرفان کوچیف سیکریٹری سندھ تعینات کردیاگیا
کراچی:چیف سیکرٹری سندھ کوتبدیل کردیاگیا
گریڈ22 کےسینئرافسرڈاکٹرمحمدفخرعالم عرفان کوچیف سیکریٹری سندھ تعینات کردیاگیا
ڈاکٹر فخرعالم عرفان اس سےقبل وفاقی سیکریٹری ہاوسنگ اینڈورکس ڈویژن کےطورپرکام کررہے تھے