ہفتہ، 26 ستمبر 2026
بریکنگ

سوشل میڈیا کے ذریعے ملک کے خلاف گھناونی سازشیں کی جا رہی ہیں؛ شرجیل انعام میمن

سندھ 17th Jul 2023 289 مناظر

ایم کیو ایم کے بیانات کو ہم سنجیدہ نہیں لیتے

شرجیل انعام میمن نے پريس کانفرنس کرتے هوئے کها ہے که اسمبلی کب توڑنی ہے یہ فیصلہ پیپلز پارٹی کی لیڈر شپ کریگی اب تک تاریخ فائنل نہیں ہوئی اسوقت الیکشن قریب ہے ایم کیو ایم کونسی زبان استعمال کریگی سب جانتے ہیں ایم کیو ایم ٹینشن پیدا کرنا چاہ رہی ہے ایم کیو ایم کے بیانات کو ہم سنجیدہ نہیں لیتے سیاسی ماحول کو گرمانے کے لیے ایم کیو ایم ایسے بیانات دیتی ہے پیپلز پارٹی پوری قوم کا اتحاد چاہتی ہے الیکشن قریب ہے ماحول گرمانے کے لیے چٹپٹے بیانات آئیں گے ہم ہر بات کا جواب محبت سے دیں گے عمران خان ملک سے باہر نہیں جا سکتا دشمن ممالک اس کوشش میں ہیں کہ کسی طرح پی ٹی آئی چیئرمین باہر ملک بھاگ جائیں کسی بھی ملک کا یہ اختیار نہیں کہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں دخل اندازی کرے سوشل میڈیا کے ذریعے ملک کے خلاف گھناونی سازشیں کی جا رہی ہیں ملک کے خلاف پیسے دے کر مہم چلائی جا رہی ہے وہی ممالک فنڈنگ کر رہے ہیں جو ملک کو خوشحال نہیں دیکھ سکتے
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ