اتوار، 27 ستمبر 2026
بریکنگ

دادو میں خلق جی خدمت آرگنائزیشن کی جانب سے محرم الحرام کے موقع پر ٹھنڈے پانی اور شربت کی سبیل سبیل کا اہتمام

سندھ 01st Jul 2025 370 مناظر
دادو میں خلق جی خدمت آرگنائزیشن کی جانب سے محرم الحرام کے موقع پر ٹھنڈے پانی اور شربت کی سبیل سبیل کا اہتمام
دادو: دادو میں سماجی تنظیم خلق جی خدمت آرگنائزیشن کی جانب سے محرم الحرام کے موقع پر ٹھنڈے پانی اور شربت کی سبیل لگائی گئی۔ اس موقع پر خلق جی خدمت آرگنائزیشن کی ٹیم، روزینا جتوئی اور دیگر نے کہا کہ محرم الحرام کے موقع پر سبیل لگا کر کربلا کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنا اور امام حسینؑ کے پیغام کو عام کرنا ہمارا مقصد ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ خلق جی خدمت آرگنائزیشن فلاحی کاموں کو مستقبل میں بھی جاری رکھے گی تاکہ معاشرے میں بھائی چارے اور انسانی ہمدردی کو فروغ ملے اور غمزدہ عوام کے مسائل میں کمی آ سکے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ