بدھ، 28 اکتوبر 2026
بریکنگ

انسدادِدہشتگردی عدالت اسلام آباد ميں بھارتی خفیہ ایجنسی را کی سہولت کاری کا کیس

پاکستان 02nd Oct 2023 314 مناظر

ملزمان معیز احمد، مہران یوسف کو انسداددہشتگردی عدالت پیش کیاگیا

انسدادِدہشتگردی عدالت اسلام آباد ميں بھارتی خفیہ ایجنسی را کی سہولت کاری کا کیس
ملزمان معیز احمد، مہران یوسف کو انسداددہشتگردی عدالت پیش کیاگیا
تفتیشی افسر کی جانب سے دونوں ملزمان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا
دونوں ملزمان را کو معلومات فراہم کرنے میں ملوث تھے، تفتیشی افسر
فراہم کی گئی معلومات پر مزید تفتیش درکار ہے، تفتیشی افسر
جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے دونوں ملزمان کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا
ملزمان معیز احمد، مہران یوسف کی کمرہ عدالت میں اپنے وکیل سے ملاقات
ملزمان معیز احمد، مہران یوسف کے خلاف تھانہ سی ٹی ڈی میں مقدمہ درج کیا گیاتھا
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ