بدھ، 28 اکتوبر 2026
بریکنگ

شہباز شریف سے نوابزادہ میر حاجی لشکری خان رئیسانی کی ملاقات

تازہ ترین 10th Nov 2023 309 مناظر

شہباز شریف سے نوابزادہ میر حاجی لشکری خان رئیسانی کی ملاقات

سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے نوابزادہ میر حاجی لشکری خان رئیسانی کی ملاقات
شہباز شریف نے آمد پر حاجی لشکری رئیسانی اور دیگر راہنمائوں کا استقبال کیا ، میر ہمایوں کرد اور دیگر راہنما بھی ملاقات میں شریک تھے
ملاقات میں ملک کی مجموعی صورتحال پر غور کیا گیا شہباز شریف کی حاجی لشکری رئیسانی کو مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کی دعوت
حاجی لشکری رئیسانی نے پارٹی میں شمولیت کی دعوت دینے پر شہباز شریف کا شکریہ ادا کیا
ساتھیوں اور دوستوں سے مشاورت کے بعد اپنے فیصلے سے آگاہ کروں گا، حاجی لشکری رئیسانی کی شہباز شریف سے گفتگو
حاجی لشکری رئیسانی نے 21 اکتوبر کو مینار پاکستان پر کامیاب جلسے پر شہباز شریف کو مبارک دی
بلوچستان کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے، شہباز شریف
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ